تبصرہ کریں

راحت علی

یہ وہ شخص ہے جس نے مجھے بہت نقصان پہنچایا۔ہوا یوں کہ

ایک دن یہ شخص ایک دوست کے ساتھ آیا اور ساتھ میں اپنا سسٹم لایا کہ اس کا ساونڈ کام نہیں کر رہا۔جب میں نے اس کا ساونڈ کارڈ دیکھا تو یہ وہ ساونڈ کارڈ تھا جس کو بلال نے میری دکان سے چوری کیا تھا اور اس کے ۲ کیپسٹر نہیں تھے مطلب کام کا نہیں تھا مگر بلال ظالم نے اس بے چارے پر ۵۰۰ روپے میں فروخت کیا تھا جو کہ ۳۰ روپے کا بھی نہین تھا۔ نیچھے دی گئ تصاویر سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں۔تو اس نے مجھ سے ایک اور سسٹم لے لیا اور اس کے ۲ سال ہو گٗے مگر اس کی آدھی قیمت وہ مجھے ابھی تک ادا نہیں کیا اور اوپر سے بدمعاشی پر اتر آتا۔ابھی کل کی بات ہے میں نے اس ظالم کو اس حالت میں پایا کہ اس کا پاوں 6 مقامات سے ٹوٹا ہوا تھا۔ تو میں نے اس کو صرف اتنا کہا کہ کبھی کسی کا دل نہ دکھانا۔خدا ظالموں کو اس طرح سزا دیتا ہے۔اب آپ خود سوچیں کہ یہ ساونڈ کارڈ کتنے کی ہے۔

600x450px-LL-06f18906_DSC06997

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: