تبصرہ چھوڑیں

Bilal javed say dosti ki ibtida

محترم قارئین

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ

میری ایک گزارش ہے کہ پلیز آپ کسی بھی شخص پر اندھا اعتماد نہ کریں۔آج میرے ساتھ اس طرح کا واقعہ ہوا کل کسی اور کے

ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔کیونکہ یہ دنیا بہت ظالم ہے اور انسان سے اس کا سب کچھ چھین لیتی ہے۔

لگتا تھا کہ کوئی بھی شخص دھوکہ کھا سکتا تھا۔ اوریوں میں نے ان پر اندھا اعتماد کرنا شروع کیا۔ کیونکہ وہ شکل و صورت سے بہت معصوم لگتا تھا مگر اندر سے بہت کھوکھلا اور بدصورت انسان تھا جس نے دوست  تو کیا اپنے ایک رشتہ دار کو بھی ایک ٹانکا لگایا تھا جو کہ اتنا بڑا تھا کہ اس نے اپنا دکان ہی بیچ دیا اور خود کوئی دوسرا کاروبار شروع کیا۔مگر  مجھے اس وقت پتہ چلا جب وہ مجھے بہت بڑا نقصان دے گیا۔ مزید تفصیلات کے لئے اس صفحے پر جائیں۔

دوستی پر داغ

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: